قومی یکجہتی

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

 ( عید پر لیڈران کو پیغام )

یکجہتی ڈھونڈی ہم نے ، ایک عشرہ اور نصف صدی
شاید ہم مصروف رہیں ، آگے بھی دو چار صدی

اَ ئے مالک اب کرم کر دے،بھیج کوئی مخلص لیڈر
جوخوب سنبھالے ملک ہمارا، دور کرے دہشت گردی

Rate it:
Views: 814
22 Aug, 2012
More Political Poetry