قیادت کا بحران ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

جسکی بنیادہےنظریہ مدینہ کےبعد یہ دوسری ریاست ہے
اسی لئے دنیا کی نظروں میں کھٹکتا رہتا ہے ملک پاکستان

باطل نظریات سےمنوا نہیں سکتے وجود ہم متحد ہوئےبغیر
عنقریب اس امت کےسامنے آسکتا ہےقیادت کا بھی بحران
 

Rate it:
Views: 519
11 Jan, 2020
More Political Poetry