قیامت تو انے دو

Poet: Gul Nabi khan By: gul nabi khan, Karachi

ہر ادا کی طرح
آپ کا یہ مزاج بھی اچھا ہے

مگر

سچ کہہ رہا ہوں کہنے دو
اے دل انہیں یہ کھیل کھیلنے دو

مگر

یہ جو چل رہا ہے، بہت خوب، اچھا ہے
دنیا ہے یہ تو، اک باری قیامت تو آنے دو

Rate it:
Views: 734
02 Aug, 2021