قیمت اور بڑھتی ہے

PoetNawaz Submitted byBin Muhammad
Text size

سفر میں مشکلیں آئیں تو جرات اور بڑھتی ہے
کوئی جب راستہ روکے تو ہمت اور بڑھتی ہے

اور میری کمزوریوں پر جب کوئی تنقید کرتا ہے
وہ دشمن کیوں نہ ہو اس سے محبت اور بڑھتی ہے

اگر بکنے پے آجاؤ تو گھٹ جاتے ہیں دام اکثر
نہ بکنے کا ارادہ ہو تو قیمت اور بڑھتی ہے
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

More General Poetry

Copied