لا اکراہ فی الدین
Poet: hasanpurki By: m.hassan, karachiدل بہت اداس ہے ہر باضمیر انسان کا
مفت مارا جارہا ہے بیگناہ انسان کا
درندو کب تک پیوگے خون انسان کا
ظالمو مت بہاو خون انسان کا
جانور بھی جانور کو اسطرح مارتا نہیں
جس طرح تم مار رہے ہو ہم نفس انسان کا
دین تو یہ کہ رہا ہے لا اکراہ فی الدین
کس ایجنڈے پر چل رہے ہیں یہ بے دین
More Sad Poetry






