لاحاصل

Poet: زیدیہ عباسی By: زیدیہ عباسی, Chaklala RWP

غم زندگی تیری راہ میں
شب آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں
جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں

Rate it:
Views: 892
16 Jul, 2019