شام کو بیٹھے سائیے میں
ذہن گم تھا تاریخ خلاؤں میں
جس میں بہت سی چیزیں تھی
پر اس میں میری ایک ہی تھی
وہ بس میری زندگی تھی
جو مجھ سے کافی دور کھڑی
سوچا اس کو تھام لوں میں
پر وہ پھسل گئان خلاؤں میں
جو آج تک نہیں ملی
وہ میری زندگی کی لال پڑی
وہ میری زندگی کی لال پڑی