لاکھ قسمیں ہزار وعدے
Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabadلاکھ قسمیں ہزار وعدے
پھر بھی بدل گئے ارادے
بدل جانے کے طور طریقے
کوئی ہم کو بھی سکھا دے
More Sad Poetry
لاکھ قسمیں ہزار وعدے
پھر بھی بدل گئے ارادے
بدل جانے کے طور طریقے
کوئی ہم کو بھی سکھا دے