لب دریا پہ تشنہء کام رہ جاتے ہیں
Poet: Faisal Sheikh By: Faisal Sheikh , Karachiلب دریا پہ تشنہ کام رہ جاتے ہیں
پا کے منزل بھی ناکام رہ جاتے ہیں
شہرت سب کو نہیں ملتی ، بہ سبب مصلحت شاید
کچھ لوگ زندگی میں بے نام رہ جاتے ہیں
More Life Poetry
لب دریا پہ تشنہ کام رہ جاتے ہیں
پا کے منزل بھی ناکام رہ جاتے ہیں
شہرت سب کو نہیں ملتی ، بہ سبب مصلحت شاید
کچھ لوگ زندگی میں بے نام رہ جاتے ہیں