لب ولہجہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

کیا ہم آج سے پہلےیہ سوچ سکتےتھے
جسکا میڈیا پیہم ہماری کرتا رہا ہو تذلیل

وہ ملک یوں اچانک ہمیں کر کے مخاطب
لب ولہجہ بھی اپنا اسقدر کرلےگا تبدیل
 

Rate it:
Views: 437
15 May, 2016
More Political Poetry