لب پہ میرے رہے تم حرف ء دعا بن کر

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

لب پہ میرے رہے تم حرف ء دعا بن کر
عمر بھر خدا سے کچھ اور مانگا نہ گیا

Rate it:
Views: 561
10 Nov, 2015