شب بھر کی تنہائی اور ساتھ تیرا میرا فلک پہ چاند تارا اور خیال تیرا میرا لوگ محبت میں بیوفائی کیوں کرتے ہیں ٹوٹے رشتوں کی باتیں اور ملال تیرا میرا لذتِ آشنائی تھی کچھ نہ تجھے نہ مجھے ہے کیا جنگِ عشق میں اور کمال تیرا میرا