خوش بخت وہ ہے جو سر کو ہر حال میں خم دے مٹا کر فساد ‘ کر کے صلح ، امن کا زعم دے ہے اسوہ ئ رسول ، عبادت خدا کے بعد لعنت خدا کی ہو اس پہ جو شر کو جنم دے