لفظوں کے آئینہ میں
Poet: M Usman Jamaie By: M Usman Jamaie, karachiلفظوں کے آئینہ میں
محمد عثمان جامعی
لفظ جب دوسروں کے ہونٹوں سے
سچ ہمارے لئے نکلتے ہیں
لفظ پھر
آئینوں میں ڈھلتے ہیں
عکس اپنا دکھائی دیتا ہے
یہ ہوں میں یہ میری حقیقت ہے
اپنا چہرہ دکھائی دیتا ہے
More Sad Poetry






