لمحہ لمحہ آپ کے ہونٹوں پہ مسکان رہے آپ کی زندگی ہمیشہ غم سے انجان رہے جس کے دم سے آپ کی زندگی مہک اٹھے خدا کرے آپ کے ساتھ ہمیشہ وہ انسان رہے