لمحے

Poet: SHAYER By: TAHIR RAAJ TAHIR, WAZIR ABAD

وہ عید کی خوشیاں وہ شب بارات کے لمحے
وہ تیری باتیں اور ملاقات کے لمحے

میرے لیے اک عذاب سا بن گئے ہیں راج
وہ تیری مہندی کا دن اور بارات کے لمحے
 

Rate it:
Views: 471
03 Mar, 2011