Add Poetry

لمحے یادوں کے جب ٹھہرتے ہیں!!

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

لمحے یادوں کے جب ٹھہرتے ہیں
درد کتنے پھر سیسکتے ہیں

روز پیتے ہیں آنسوؤں کا سیلاب
روز درد کا طوفان سہتے ہیں

اپنی اوقات سمجھ کر ہم
اپنی اوقات میں اب رہتے ہیں

ساتھ سدا نبھانے کا کہنے والے
کس دیس میں جانے بستے ہیں

یاد ہے بس نام تیرا مجھ کو
لوگ مجھے دیوانی تیری کہتے ہیں

نکھارتی ہے فنا ہو جاتی ہے عنبر
پھول تو سدا ہی مہکتے ہیں

Rate it:
Views: 558
02 Nov, 2015
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets