سنو کہیں یہ ناراضگیاں دوریاں نا پیدا کر دیں انھیں بھلا دو کہیں یہ بے چینایاں بدگمانیاں نا پیدا کر دیں انھیں مٹا دو کہیں یہ رسوائیاں بے وفائیاں نا پیدا کر دیں انھیں سلجھا دو اور اب لوٹ آؤ