لوگ آنکھوں میں تیرا عکس پڑھ لیتے ہیں!!

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

چرا لیتے ہیں نظریں ہم نظروں سے عنبر
لوگ آنکھوں میں تیرا عکس پڑھ لیتے ہیں

Rate it:
Views: 527
08 Jul, 2015