لوگ خنجر رکھتے ہیں اپنی آستینوں میں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

لوگ خنجر رکھتے ہیں اپنی آستینوں میں
مگرہم پیار ومحبت رکھتے ہیں سینوں میں

ہمیں سبھی دوست مطلب پرست ملتے رہے
ہم نےجب وفا ڈھونڈھی وہ ملی حسینوں میں

 

Rate it:
Views: 824
18 Jun, 2012