لوگ نیلام ہوئے جاتے ہیں

Poet: Naveed Ahmed Shakir By: Naveed Ahmed Shakir, Multan

لوگ نیلام ہوئے جاتے ہیں
یوں بدنام ہوئے جاتے ہیں

ہم نہ رہے ہم تو کیا ہوا شاکر
سارے کام ہوئے جاتے ہیں

Rate it:
Views: 450
12 Jan, 2010