لوگ پراسرار بہت ملتے ہیں

Poet: m.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

دنیا میں فنکار بہت ملتے ہیں
یہاں مطلب کے یار بہت ملتے ہیں

ہم تو ہیں کھلی کتاب کی طرح
ہمیں لوگ پراسرار بہت ملتے ہیں

Rate it:
Views: 500
21 Mar, 2011
More General Poetry