لوگ ہجرت کر گئے

Poet: M R Chishti By: M R Chishti, Muzaffarpur

لوگ ہجرت کر گئے ویران منظر رہ گیا،
گھر کی چھت سے دیکھتا ہر ایک کبوتر رہ گیا

اس کے قدموں کو چھوا جس نے وہ ہیرا بن گیا
میں تھا وہ بد بخت جو پتھر کا پتھر رہ گیا

Rate it:
Views: 454
30 Jun, 2013