لوگوں نے شاعری کو بھی پیشہ بنا دیا

Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,India

ٹوٹا ہوا تھا شیشہ ہنر اسکا دیکھئے
شیشے کو پھر پگھال کے شیشہ بنا دیا

گھنگروں پہن کے ناچے غزل محفلوں میں ہے
لوگوں شاعری کو بھی پیشہ بنا دیا

Rate it:
Views: 453
18 Mar, 2013