لڑنی پڑے گی

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, karachi

ہوتے ہیں مختلف بہت اک دوسرے سے رنگ
کب تک چلے گی دوستی بھی دشمنی کے سنگ

آسانیاں جہاں ہیں وہاں مشکلیں بھی ہیں
لڑنی پڑیگی میڈیا کو میڈیا سے جنگ
 

Rate it:
Views: 533
07 Apr, 2011
More Political Poetry