مجھے عشق کی تحریر لکھ دو خوابوں کی تعبیر لکھ دو تمہارے دل میں اترنے کی کوئی اعلی سی تدبیر لکھ دو مسلہًانا ہے اگر تمھیں عشق کی کوئی نظیر لکھ دو لکھ دو کہ محبّت ہے زندگی بن محبّت کہ جیون تقصی لکھ دو بسا لو آنکھوں میں وفا وفا کی تعمیر لکھ دو