لکھی ہے یہ غزل تیرے لیے
Poet: By: Tariq Baloch, hub chowkiلکھی ہے یہ غزل تیرے لیے
دیوانہ بنا بھی تو تیرے لیے
کسی کو نہیں دیکھیں گے اب یہ آنکھیں
نظر ترسی بھی تو تیرے لیے
ہر سانس میں یاد کرونگا تجھے
یہ سانس نکلے گی تو تیرے لیے
ہر پیار سے پیارے لگتے ہو تم مجھے
میں نے پیار سیکھا بھی تو صرف تیرے لیے
جب بھی بارش ہوئی تو تیری یاد آئی
اور بارش میں بھیگا بھی تو صرف تیرے لیے
ہنسی تو میرے لبوں سے رُوٹھ گئی
مگر جس روز بھی ہنسا تو تیرے لیے
More Sad Poetry






