لگا ہے تیر سینے میں

Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachi

لگا ہے تیر سینے میں جگر سے خون جاری ہے شفق
نہ جیتی ہوں نہ مرتی ہوں عجب قسمت میری ہے

Rate it:
Views: 375
07 Aug, 2019