لگایا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

باخبر حلقوں کی جانب سے ہمیں اب یہ بتایا جاتا ہے
کرہ ارض میں اعلی سطح پر ‘مک مکا‘ پا یا جاتا ہے

خوشامد پسند تھےسبھی جوحکمراں ابتک ملےہمیں
صرف چمچہ گیری کرنےوالوں کو گلےلگایا جاتا ہے
 

Rate it:
Views: 433
07 Dec, 2019
More Political Poetry