لگتا ہے اسے مجھ سے محبت نہیں رہی
Poet: Ibn-e-Ashraf By: Ibn-e-Ashraf, Al-Riyadhلگتا ہے اسے مجھ سے محبت نہیں رہی
اب تو انتطار کی بھی عادت نہیں رہی
اک دوجے کو ہی دیکھنا ہی کام تھا اپنا
اب کسی کے دیدار کی حسرت نہیں رہی
اتنا چاہا اسے کے دل و جان بن گئے
پھر یوں ہوا کے خود سے بھی محبت نہیں رہی
مجھ کو بدل کربدل گیا ہمنشیں میرا
اور پھر میری میرے یار کو ضرورت نہیں رہی
More Sad Poetry






