لہجہ

Poet: Sabeenirshad By: Sabeenirshad, Karachi

کبھی تجھے دیکھاتی تیرے لہجے کا آئینہ
تو بھی دیکھ لیتا خنجر کا وار کیا ہوتا ہے

Rate it:
Views: 511
07 Nov, 2020