Add Poetry

لہو بن کے بہنا چاہتی ہوں میں

Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, KARACHI

تمہیں یہ بات کہنا چاہتی ہوں میں
تمہارے ساتھ رہنا چاہتی ہوں میں

ڈھل کے میں ایک حسین موتی میں
تیری آنکھ سے بہنا چاہتی ہوں میں

تاکہ تو ہر پل مسکراتا رہے
تیرا ہر غم میں سہنا چاہتی ہوں میں

تمہارے جسم کی ہر ایک رگ میں
لہو بن کے بہنا چاہتی ہوں میں

Rate it:
Views: 694
29 Aug, 2008
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets