لہو بہتا دیکھ کر بھی شاد ہیں ہم

Poet: kashif imran By: kashif imran, Mianwali

کیسے جہاں میں آباد ہیں ہم
لہو بہتا دیکھ کر بھی شاد ہیں ہم

مار بھی رہا ہے اورانساں ہی مر رہا ہے
شکاری بھی خود او ر خود ہی صیاد ہیں ہم

Rate it:
Views: 513
14 Nov, 2016