لیکن وہ خاموش رہا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabia

میں دے رہی تھی دوہائی
لیکن وہ خاموش رہا

وہ جانتا تھا میری سچائی
لیکن وہ خاموش رہا

میں مدہوش تھی
خوابوں میں شاید
ُاس کے سامنے مجھ پر

دکھوں کی باڑ آئی
لیکن وہ خاموش رہا

میں تو حسرت سے
ُاسے دیکھ رہی تھی

کب چلی گئی بینائی
لیکن وہ خاموش رہا

دنیا بتا رہی تھی درد کے
قصے بڑے شوق سے

میں اپنا دکھ سنا کر روئی
لیکن وہ خاموش رہا

آسمان کو دیکھ کر
میں انصاف ڈھونڈ رہی تھی

ُاس کے پاس تھی میری بے گناہئ
لیکن وہ خاموش رہ

Rate it:
Views: 575
19 Mar, 2013