مارشل لاء ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

حق آزادی اظہار رائے، کا یہ کیا مطلب نہیں
دلمیں جسکے جو بھی ہو اسکو کہنا چاہئے

زبانی جمع چرچ سےاب کام چل سکتا نہیں
ملک میں غیراعلانیہ مارشل لاء رہنا چاہئے

Rate it:
Views: 570
21 Mar, 2015
More Political Poetry