ماضی

Poet: By: Aqsa Waseem, Karachi

وعدوں کے پاسدار وعدے کر کے بھولیں بیٹھے ہیں
کل کی کہی ہوئی باتوں کو ماضی سمجھ بیٹھے ہیں
 

Rate it:
Views: 478
09 Oct, 2020