مافیا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ایک عرصہ سےشہر میں مافیاوں کا راج ہے
یہاں طاقتور کمزور کی دال گلنےنہیں دیتی

کراچی پر ‘پرائیوٹ ٹرانسپورٹرز‘کاہی راج ہے
یہ مافیا پبلک ٹرانسپورٹ چلنے نہیں دیتی
 

Rate it:
Views: 397
04 Dec, 2016
More Political Poetry