مالی بھی باپ کی طرح ہو تا ھے
جو اک بوٹا لگاتا ہے
اور اسکی دیکھ بھال کرتا ہے
اور وہ بوٹا اک دن خوبصورت پھول میں بدل جاتا ہے
پھر اک دن حسن شوق رکھنے والا آتا ہے
اور پھول کو پسند کرکے لے جاتا ہے
مالی کا فرض ادا ہو جاتا ہے
پر
پھول کی قسمت لڑکی جیسی ہو تی ہے
وہ باغ سے تو جدا ہو جاتا ہے
جو اس کے نصیب میں لکھا ہو تا ہے
وہ ہو تا ہے
یا تو اسے سجایا جاتا ہے
یامسل کر پھینک دیا جاتا ہے