مانا کہ برا ہوں مگر اتنا بھی نہیں کچھ نظروں سے گرا ہوں مگر اتنا بھی نہیں کوئی کوشش تو کرے مجھے سمیٹنے کی میں ٹوٹ کہ بکھرا ہوں مگر اتنا بھی نہیں