مانتے ہیں زمین بنجر ہے

Poet: عابد معروف مغل By: عابد معروف مغل, Rawalpindi

مانتے ہیں زمین بنجر ہے
پھر بھی ہم کچھ نہ کچھ اگاتے ہیں

Rate it:
Views: 846
28 Feb, 2022
More Life Poetry