سورج کی روشنی سے جب چمکتا ہے ساحل کا کنارا مجھ کو نظر آتا ہے اے ماں چہرا تمہارا گزر جاؤں گا میں پل صراط کی راہ سے اگر مل جائے مجھے تیری دعا کا سہارا