لفظ ملتے نہیں بیاں کیلیے تیری عظمت کے آسماں کیلیے اے میری ماں میرا سلام تجھے تو مقدم ہے سب جہاں کیلیے