ماں
Poet: By: Muhammad Yasir Chohan, karachiکچھ گناہوں کی سزا بھی ساتھ چلتی ہے
میں اب تنہا نہیں چلتا دعا بھی ساتھ چلتی ہے
مجھے کچھ بھی نہیں ہوگا ابھی زندہ ہے ماں میری
میں جب گھر سے نکلتا ہوں دعا بھی ساتھ چلتی ہے
More Life Poetry
کچھ گناہوں کی سزا بھی ساتھ چلتی ہے