ماں

Poet: Binish By: Binish Fatima, karachi

 آج تھکن بہت ہوئی ہے
میرا وجود ٹوٹتا ہے

وہ جو تھا میر ے وجود کا حصہ
کہں جا کے سو گیا ہے

تو کیسے چیں آئے
تو کس سے دل لگائیں

جب وجود ہی نہیں تو
کیسے جی پائیں

Rate it:
Views: 501
21 Apr, 2009