ماں باپ

Poet: ملک خالد حسین By: ملک خالد حسین, Lahore

نالائق بچوں سے ماں باپ کبھی شاد نہیں ہوتے
ماں باپ کے نافرمان خالد کبھی آباد نہیں ہوتے

Rate it:
Views: 325
06 Dec, 2022