مایوس رہوں تو کفر کروں اُمید رکھوں دیوانہ کہلاؤں اب تو شاید یہی انجام ہے ہمارا ہارون میں اُس شوخ کے بن ہی مر جاؤں