مایوس نہ ہو

Poet: بریہ By: Syeda Khair-ul-Bariyah, Lahore

رات کے گہرے ساۓ میں
کیا چاند کو روشن دیکھا ہے
قدرت یہ ہمیں سمجھاتی ہے
مایوس نہ ہو تاریکی میں

Rate it:
Views: 1027
24 Aug, 2019
More Life Poetry