مایوسی
Poet: By: fatima sher, kotriمیرے سارے خواب راکھ ہوئے
میری خواہشیں تمام ہوئی
ان حسرتوں کے شمار میں
میری ہتیں بھی فنا ہوئی
مجھے محبتوں کی تلاش تھی
پھر نفرتیں میرا نصیب ہوئی
میری زندگی اک بند گلی
جہاں راستہ نہ روشنی
وہ جو اک آرزو تھی اسے پانے کی
وہ بھی ظالم وقت کی نذر ہوئی
More Sad Poetry







