مت توڑ وہ تعلق
Poet: By: NS, lahoreمت توڑ وہ تعلق جو تیری ذات سے ہے
تو خفا میری کس بات سے ہے
تو بھی نا الجھا کر مجھ سے اس طرح
جو تو اچھی طرح واقف میرے جزبات سے ہے
میں کیسے جی لوں تم سے روٹھ کر
میری ہر سانس وابستہ تیری یاد سے ہے
میرا تعلق جڑا ہے کچھ اس طرح تم سے
جیسے انسان کا رشتہ خود اپنے آپ سے ہے
More Sad Poetry






