مت توڑ وہ پیار جو تیری ذات سے ہے یہ بتا تو خفا میری کسی بات سے ہے تو بھی نہ الجھا کر مجھ سے اس طرح جب تو اچھی طرح واقف میرے جذبات سے ہے میں کیسے جی لوں تم سے روٹھ کر میری تو ہر سانس وابستہ تیری یاد سے ہے